فیصل آباد 22 اگست (اے پی پی ):ضلع میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 3 لاکھ88 ہزار200مستحقین چار ارب 77 کروڑ روپے کی مالی امداد حاصل کرچکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے بتایا کہ گذشتہ روز 10 سینٹرز کے56کا نٹرز پر امدادکی تقسیم کا عمل جاری رہا۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 4 لاکھ 40 ہزار 487 افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں اور آخری رجسٹرڈ فرد کو12 ہزار روپے کی …
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 3 لاکھ88 ہزار200مستحقین چار ارب 77 کروڑ روپے کی مالی امداد حاصل کرچکے

مزید خبریں
فیصل آباد 22 اگست (اے پی پی ):ضلع میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 3 لاکھ88 ہزار200مستحقین چار ارب 77 کروڑ روپے کی مالی امداد حاصل کرچکے ہیں۔ڈپٹی کمشنر محمد علی نے بتایا کہ گذشتہ روز 10 سینٹرز کے56کا نٹرز پر امدادکی تقسیم کا عمل جاری رہا۔انہوں نے بتایا کہ اب تک 4 لاکھ 40 ہزار 487 افراد رجسٹرڈ ہوچکے ہیں اور آخری رجسٹرڈ فرد کو12 ہزار روپے کی فراہمی تک سنٹرز مکمل فنکشل رہیں گے۔








