تہران ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) ایران نے امریکہ سے براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ایران کے نیم سرکاری خبر ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں صدارتی دفتر کے چیئر مین محمود وائظی نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ایران اور متحدہ امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تجویز کا منفی جواب دیا ہے وائظی نے بتایا ہے کہ ہماری امریکیوں کے …
ایران کا امریکہ سے براہ راست مذاکرات سے انکار

مزید خبریں
تہران ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) ایران نے امریکہ سے براہ راست مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ایران کے نیم سرکاری خبر ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں صدارتی دفتر کے چیئر مین محمود وائظی نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ایران اور متحدہ امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات کی تجویز کا منفی جواب دیا ہے وائظی نے بتایا ہے کہ ہماری امریکیوں کے ساتھ مذاکرات کی کوئی منصوبہ بندی نہیں۔ اور ہمارا اس معاملے میں مو¿قف عیاں ہے۔ امریکہ جوہری معاہدے میں واپسی کے بعد ہی ہمارے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھ سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کی ہر کوشش غیر نتیجہ خیز ثابت ہو گی۔








