اسلام آباد ۔ 05ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج کراچی کیلئے بڑا دن ہے ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کراچی کو اس کی خوبصورتی، روشنیاں اور وقار لوٹانے کا اعلان کریں گے۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خان اس مافیا سے نجات دلانے جا رہا ہے جس نے کراچی …
آج کراچی کیلئے بڑا دن ہے ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کراچی کو اس کی خوبصورتی، روشنیاں اور وقار لوٹانے کا اعلان کریں گے، ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 05ستمبر(اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ آج کراچی کیلئے بڑا دن ہے ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، وزیراعظم عمران خان کراچی کو اس کی خوبصورتی، روشنیاں اور وقار لوٹانے کا اعلان کریں گے۔ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ خان اس مافیا سے نجات دلانے جا رہا ہے جس نے کراچی کی قسمت میں گندا پانی، کچرا، قبضہ مافیا اور بد ترین ٹرانسپورٹ کا نظام لکھ رکھا تھا۔








