چھ ستمبر65کے شہداءاور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ”یوم دفاع و شہداء2020ء“ کے نام سے نغمہ جاری

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) 6ستمبر65کے شہداءاور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ”یوم دفاع و شہداء2020ء“ کے نام سے نغمہ جاری کردیا گیا۔ ہفتہ کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یوم دفاع کے موقع پر ”ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم “ کے عنوان سے نغمہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاک فوج …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) 6ستمبر65کے شہداءاور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ”یوم دفاع و شہداء2020ء“ کے نام سے نغمہ جاری کردیا گیا۔ ہفتہ کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یوم دفاع کے موقع پر ”ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم “ کے عنوان سے نغمہ جاری کیا گیا ہے جس میں پاک فوج کے شہداءاور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔