اسلام آباد ۔ 06ستمبر(اے پی پی) جولائی 2020ءکے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمدات میں 21.71 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق جولائی 2020ءمیں درآمدات کا حجم 21.4 ارب روپے رہا ہے جبکہ جون 2020ءکے دوران ایل این جی کی درآمدات کا حجم 27.3 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح جون 2020ءکے مقابلہ میں جولائی 2020ءکے دوران ایل این جی …
جولائی 2020ءکے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمدات میں 21.71 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 06ستمبر(اے پی پی) جولائی 2020ءکے دوران مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمدات میں 21.71 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق جولائی 2020ءمیں درآمدات کا حجم 21.4 ارب روپے رہا ہے جبکہ جون 2020ءکے دوران ایل این جی کی درآمدات کا حجم 27.3 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح جون 2020ءکے مقابلہ میں جولائی 2020ءکے دوران ایل این جی کی قومی درآمدات میں 5.9 ارب روپے یعنی 21.71 فیصد کی کمی ریکاڈ کی گئی ہے۔








