مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) واپڈ نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ اتوار کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی پانی کی آمد 199300کیوسک اور اخراج199300 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 59100کیوسک اور اخراج 59100کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی …

اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) واپڈ نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ اتوار کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی پانی کی آمد 199300کیوسک اور اخراج199300 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 59100کیوسک اور اخراج 59100کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد38500کیوسک اور اخراج38500کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد57700کیوسک اور اخراج46400 کیو سک ریکارڈ کیا گیا۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 640.50 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.032 ملین ایکڑ فٹ ہے۔