اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سے تفصیلی ملاقات ہوئی اور پنجاب حکومت کی دو سالہ اچھی کارکردگی اور اس کی تشہیر پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعلی اور ان کی ٹیم جلد ہی اسلام آباد کے صحافیوں کےساتھ اپنی دو سالہ کارکردگی شیئر کرے گی۔ اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے …
وزیراعلی پنجاب سے ملاقات ، پنجاب حکومت کی دو سالہ اچھی کارکردگی اور اس کی تشہیر پر تبادلہ خیال ہوا،ڈاکٹر شہباز گل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سے تفصیلی ملاقات ہوئی اور پنجاب حکومت کی دو سالہ اچھی کارکردگی اور اس کی تشہیر پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیراعلی اور ان کی ٹیم جلد ہی اسلام آباد کے صحافیوں کےساتھ اپنی دو سالہ کارکردگی شیئر کرے گی۔ اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میڈیا ورکرز کے مسائل پر بھی بات ہوئی اور کچھ پرانی یادیں تازہ کی ہیں۔








