اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شامل ہونے کے لئے اتنے بے چین ملک ہندوستان کو بھی اپنے فرائض کے طریقہ کار کے بنیادی اصولوں سے آگاہی نہیں ہے۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے ایجنڈے سے اس وقت …
افسوس کی بات ہے سلامتی کونسل میں شامل ہونے کے لئے بے چین ملک ہندوستان کو اپنے فرائض کے طریقہ کار کے بنیادی اصولوں سے آگاہی نہیں ،شہریار خان آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شامل ہونے کے لئے اتنے بے چین ملک ہندوستان کو بھی اپنے فرائض کے طریقہ کار کے بنیادی اصولوں سے آگاہی نہیں ہے۔اتوار کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کشمیر کو اقوام متحدہ کے ایجنڈے سے اس وقت تک نہیں ہٹایا جاسکتا جب تک کشمیری غیر قانونی ہندوستانی قبضے سے آزاد نہ ہوں۔








