اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر ممکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے عوام پر زور دیا ہے کہ 6 ستمبر 1965ءکے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے نام پر یوم دفاع پر ایک پودا لگائیں۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل سے جاری ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے اپنے ملک کو بچانے کے لئے یوم دفاع کے …
انیس سو پینسٹھ کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے نام پر ایک پودا لگائیں، وزیر ممکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) وزیر ممکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے عوام پر زور دیا ہے کہ 6 ستمبر 1965ءکے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ان کے نام پر یوم دفاع پر ایک پودا لگائیں۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل سے جاری ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے اپنے ملک کو بچانے کے لئے یوم دفاع کے موقع پر 1965ء کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک پودا لگائیں، اس ٹویٹ کا ہیش ٹیگ ڈیفنس ڈے اینڈ اوور مارٹائرز اینڈ ہیروز تھا۔








