اسلام آباد ۔ 7 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام میں صوبہ خیبر پختونخوا کی طرز پر توسیع کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی۔
وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکی ملاقات ، پنجاب میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام میں توسیع پر گفتگو

مزید خبریں