سرینگر۔ 27 ستمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کہ ”کشمیری امن چاہتے ہیں “ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس بات سے پوری طرح متفق ہیں کہ واقعی کشمیری امن پسند تھے، امن پسند ہیں اورہمیشہ سے امن کے سب سے زیادہ خواہش مند اور متلاشی ہیں۔
کشمیری ہمیشہ سے امن کے سب سے زیادہ خواہش مند اور متلاشی ہیں، علی گیلانی

مزید خبریں