راولپنڈی۔ 9 ستمبر (اے پی پی) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے چکوٹھی سیکٹر پر پاکستان کی جاسوسی کرنے والا بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر کے مطابق بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستان کی حدود میں 500 میٹر تک داخل ہوگیا تھا۔ یہ رواں سال کا 11واں کواڈ کاپٹر تھا جسے پاک فوج نے مار گرایا ہے۔
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے چکوٹھی سیکٹر پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا

مزید خبریں