صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے 15 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ 23 ستمبر (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے 15 نومبر کو عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کے میڈیا آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ہوں گے۔ صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔

مزید خبریں