اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ آج پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ہم نے سندھ کے مقامی حکومت کے نظام کو چیلنج کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جب تک آئین کی حقیقی روح کے مطابق مقامی حکومت کا با …
مقامی حکومتوں کا با اختیار نظام قائم ہونے تک سندھ کے شہروں کے مسائل حل نہیں ہوں گے ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ آج پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی جس میں ہم نے سندھ کے مقامی حکومت کے نظام کو چیلنج کیا ہے۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جب تک آئین کی حقیقی روح کے مطابق مقامی حکومت کا با اختیار نظام نہیں بنتا اور وسائل کی تقسیمِ انصاف کی بنیاد پر نہیں ہوتی، کراچی سمیت سندھ کے شہروں کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔








