لاہور کی مقامی مارکیٹ میں زندہ برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔24ستمبر (اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر132اور برائلر گوشت203روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن138روپے میںفروخت ہوئے۔