اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر محمود اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کر دیا۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق مولانا طاہر محمود اشرفی کی تقرری اعزازی نوعیت کی ہو گی اور یہ فوری نافذ العمل ہوگی۔
وزیراعظم عمران خان نے مولانا طاہر محمود اشرفی کو وزیراعظم کا نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مقرر کر دیا

مزید خبریں