چیئرمین جوانٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات

راولپنڈی۔3اکتوبر (اے پی پی): چیئرمین جوانٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا سے بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے یہاں جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک بحریہ کے سربراہ …

راولپنڈی۔3اکتوبر (اے پی پی): چیئرمین جوانٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا سے بحری فوج کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے یہاں جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز میں الوداعی ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے پاک بحریہ کے سربراہ کی اپنے طویل کیریئر کے دوران قومی خدمات پر ان سے اظہار تشکر کیا ہے۔