اگست 2020کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 25.57فیصد کمی ، ادارہ برائے شماریات پاکستان

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): اگست 2020کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 25.57فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اگست 2020 میں برآمدات کا حجم 34ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ جولائی 2020 میں 45.7 ارب روپے کی برآمدات کی گئی تھیں۔ اسطرح جولائی 2020 کے مقابلہ میں اگست 2020 میں تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 11.7ارب روپے یعنی 25فیصد …

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): اگست 2020کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 25.57فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق اگست 2020 میں برآمدات کا حجم 34ارب روپے تک کم ہوگیا جبکہ جولائی 2020 میں 45.7 ارب روپے کی برآمدات کی گئی تھیں۔ اسطرح جولائی 2020 کے مقابلہ میں اگست 2020 میں تیار ملبوسات کی ملکی برآمدات میں 11.7ارب روپے یعنی 25فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔