سلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور میں نون لیگ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی سیاسی شکست کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔ اتوار اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نون لیگ کے لاہور میں فلاپ شو نے نواز شریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈہ پھوڑدیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندہ …
لاہور میں نون لیگ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی سیاسی شکست کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے ،بیرسٹر شہزاد اکبر
سلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور میں نون لیگ کے فلاپ شو نے نواز شریف کی سیاسی شکست کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔ اتوار اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نون لیگ کے لاہور میں فلاپ شو نے نواز شریف کی ہاری ہوئی سیاست کا بھانڈہ پھوڑدیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندہ دلان لاہور نے مودی کے یار کی سیاست مسترد کر دی ہے ، جس سے صاف ظاہر ہے کہ مسلم لیگ اب نواز شریف اور ان کی ضدی اولاد کے جرائم کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہے۔









