شہبازشریف کو پنجاب کی پگ قرار دینا پگ کی توہین ہے ، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو پنجاب کی پگ قرار دینا پگ کی توہین ہے جبکہ پنجاب کی پگ تو عزت کی نشانی ہوتی ہے ،شریف خاندان چوری اور لوٹ کی علامت بن چکے ہیں ۔ اتوار کو اپنے الگ الگ ٹویٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ اگر امریکہ کا میزائل دیکھ …

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو پنجاب کی پگ قرار دینا پگ کی توہین ہے جبکہ پنجاب کی پگ تو عزت کی نشانی ہوتی ہے ،شریف خاندان چوری اور لوٹ کی علامت بن چکے ہیں ۔ اتوار کو اپنے الگ الگ ٹویٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ اگر امریکہ کا میزائل دیکھ کر میزائل بنا لیا تھا تویوکے کا ہسپتال دیکھ کر اپنے لئے ایک عدد ہسپتال ہی بنا لیتے۔