وزیراعظم عمران خان کاپاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔11اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی اور غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم جعفر شاہ پارٹی کا اثاثہ تھے۔

مزید خبریں