میکسیکومیں 5.5 شدت کا زلزلہ

میکسیکو سٹی۔12اکتوبر (اے پی پی): میکسیکومیں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح میکسیکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.5 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کامرکز 14.8773 ڈگری جنوبی عرض البلد3.5811 ڈگری مشرقی طول عرض البلد اور39.04 کلومیٹر زمیں کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد کسی جانی ومالی نقصان کی …

میکسیکو سٹی۔12اکتوبر (اے پی پی): میکسیکومیں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کی رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح میکسیکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.5 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کامرکز 14.8773 ڈگری جنوبی عرض البلد3.5811 ڈگری مشرقی طول عرض البلد اور39.04 کلومیٹر زمیں کی گہرائی میں تھا۔زلزلے کے بعد کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں