اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): ملک بھر میں محکمہ فوڈ سکیورٹی اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاری ہے۔ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹرل (این ایل سی سی) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں129088 ہیکٹرز رقبے کا سروے مکمل کیا گیا۔ پنجاب ، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں پیر کو ٹڈی دل کی موجودگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ گذشتہ6 ماہ میں 1134180 ہیکٹرز رقبے …
ملک بھر میں محکمہ فوڈ سکیورٹی اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاری ہے،این ایل سی سی

مزید خبریں
اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): ملک بھر میں محکمہ فوڈ سکیورٹی اور پاک آرمی کی مشترکہ ٹیموں کا انسداد ٹڈی دل کیلئے آپریشن جاری ہے۔ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹرل (این ایل سی سی) کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں129088 ہیکٹرز رقبے کا سروے مکمل کیا گیا۔ پنجاب ، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں پیر کو ٹڈی دل کی موجودگی کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ گذشتہ6 ماہ میں 1134180 ہیکٹرز رقبے پر سپرے کر کے ٹڈی دل کا خاتمہ کیا گیا۔








