اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی): چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ ،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے اضافی عہدے سے دستبردار ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے معاون خصوصی کا قلمدان واپس لینے کی درخواست کی جسے منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہی ہے۔
برائے اطلاعات و نشریات کے اضافی عہدے سے دستبردار

مزید خبریں