اجلاس فوجداری قوانین میں اصلاحات سے متعلق تھا، ترجمان وزارت قانون و انصاف

اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):ترجمان وزارت قانون و انصاف نے کہاہے کہ وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت وزارت قانون میں اہم اجلاس ہوا۔پیر کو جاری بیان میں ترجمان وزارت قانون و انصاف نے کہاکہ اجلاس فوجداری قوانین میں اصلاحات سے متعلق تھا۔

مزید خبریں