اسلام آباد۔12اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے پیر کو اشیائے خورد کی سمگلنگ سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وفاقی وزرا مخدوم خسرو بختیاراورمحمد حامد اظہر ،مشیر اعلی ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور عبدالرزاق دائود،وزیر اعظم کے سپیشل اسسٹنٹ وقار مسعود اور دوسرے اعلی حکام نے شرکت کی۔چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز نے بھی اجلاس میں وڈیو لنگ کے ذریعے شرکت کی۔
وزیر اعظم عمران خان کا اشیائے خورد کی سمگلنگ بارے اجلاس کی صدارت

مزید خبریں