اب بھی وقت ہےسلیمان سے کہیے اپنے حصے کا خود بھگتنے کے لئے واپس آئے، تیار رہیے اور بھی کافی کچھ آنے والاہے، وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر کا ٹویٹ

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ‏‎ سلیمان شہباز کی اصل ذمہ داری تھی کہ منی لانڈرنگ کرے مگر پکڑا نہ جائے، اسی لیے سلمان شہباز کو آکسفورڈ پڑھایا،مگر اس نے کچا کام کیا اور ابا کو پکڑوا دیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نےا مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں …

اسلام آباد۔13اکتوبر (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ‏‎ سلیمان شہباز کی اصل ذمہ داری تھی کہ منی لانڈرنگ کرے مگر پکڑا نہ جائے، اسی لیے سلمان شہباز کو آکسفورڈ پڑھایا،مگر اس نے کچا کام کیا اور ابا کو پکڑوا دیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نےا مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اب بھی وقت ہےسلیمان سے کہیے اپنے حصے کا خود بھگتنے کے لئے واپس آئے، تیار رہیے اور بھی کافی کچھ آنے والاہے۔

مزید خبریں