وفاقی وزیر عمرایوب خان کے احکامات پرنئی آبادی خیبراڈہ میں گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل اور سوکے وی کا ٹرانسفارمرمہیاکردیاگیا

ہری پور۔14اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پرنئی آبادی خیبراڈہ میں گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کے ساتھ سوکے وی کا ٹرانسفارمرمہیاکرکے علاقے کی بجلی بھی تھری فیزکردی گئی جس پراہل علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مقامی سطح پرتقریب کاانعقادکیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاری حنیف،ارشادچئیرمین،محمدجاویداورماسٹربشیرنے وفاقی وزیرعمرایوب خان کی شاندارخدمات کوسراہااوربجلی مسائل کے خاتمے کے ساتھ گیس فراہمی کے …

ہری پور۔14اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیربرائے توانائی،پٹرولیم وقدرتی وسائل عمرایوب خان کے خصوصی احکامات پرنئی آبادی خیبراڈہ میں گیس فراہمی منصوبے کی تکمیل کے ساتھ سوکے وی کا ٹرانسفارمرمہیاکرکے علاقے کی بجلی بھی تھری فیزکردی گئی جس پراہل علاقہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مقامی سطح پرتقریب کاانعقادکیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاری حنیف،ارشادچئیرمین،محمدجاویداورماسٹربشیرنے وفاقی وزیرعمرایوب خان کی شاندارخدمات کوسراہااوربجلی مسائل کے خاتمے کے ساتھ گیس فراہمی کے عملی کام پرعوامی قائدعمرایوب خان کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیااورانکے سیکرٹری نعیم خان سے پہلے گیس میٹرکی تنصیب کاافتتاح کرایا۔

مزید خبریں