صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینٹ کا اجلاس جمعہ 16اکتوبر کو صبح ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے ایوان بالا کا اجلاس طلب کیا ہے۔

مزید خبریں