صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاکی ہے ۔ منگل کو ایوان صدرکے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور شہداء کے درجات بلند فرمائے۔