وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاہور میں ملاقات

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں ملاقات کی اور صوبہ میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی پر تبادلہ خیال کیا۔ عام آدمی کی سہولت کے لئے سستی اشیا سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر اعظم راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کو ہیلتھ کارڈ سکیم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وہ ڈاکٹروں …

اسلام آباد۔28اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں ملاقات کی اور صوبہ میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی پر تبادلہ خیال کیا۔ عام آدمی کی سہولت کے لئے سستی اشیا سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر اعظم راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کو ہیلتھ کارڈ سکیم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ وہ ڈاکٹروں کے کنونشن میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے بھی شرکت کریں گے۔

مزید خبریں