علامہ طاہر اشرفی کا بحرین کے وزیراعظم کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی، مشرق وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے وزیراعظم بحرین شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک مضبوط اور بہترین دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ اﷲ تبارک و تعالیٰ بحرین کے عوام اور وزیراعظم …

اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی، مشرق وسطیٰ و چیئرمین پاکستان علماءکونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے وزیراعظم بحرین شیخ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک مضبوط اور بہترین دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ اﷲ تبارک و تعالیٰ بحرین کے عوام اور وزیراعظم کے لواحقین کو صبر جمیل عطاءفرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔

مزید خبریں