اسلام آباد۔27نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق پہنچ گئے جہاں انہوں نے شیخ عبدالقادر جیلانی کی عرس کی تقریبات میں شرکت کی۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق سینیٹر دلاور خان، سجاد حسین طوری اور سینیٹ کے جوائنٹ سیکریٹری محمد زبیر تھیم اور حماد مری بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ واضح رہے کہ صادق سنجرانی جمعہ کی نماز غوث پاک کے روزہ میں ادا کریں گے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق پہنچ گئے، شیخ عبدالقادر جیلانی کی عرس کی تقریبات میں شرکت

مزید خبریں