اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کیا۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج شہید کشمیریوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے نہیں کر رہی،بھارتی فورسز کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہیں۔پیر کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج لواحقین کو آخری رسومات …
بھارتی فورسز مقبوضۃ کشمیر میں نے سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کیا، مشعال ملک
اسلام آباد۔14دسمبر (اے پی پی):حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران دو نوجوانوں کو شہید کیا۔مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج شہید کشمیریوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے نہیں کر رہی،بھارتی فورسز کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہیں۔پیر کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج لواحقین کو آخری رسومات کی ادائیگی بھی نہیں کرنے دیتی،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی بربریت کا نوٹس لیں۔









