اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے126 دن کا طویل ترین دھرنا ، لانگ مارچ اور بڑے بڑے جلسے کیے ہیں اگر پی ڈی ایم کے پاس بند ے نہیں تھے تو ہمیں بتاتی بندے ہم بھجوا کر پنڈال بھر دیتے ۔ منگل کو پریس کانفرنس کے دوران پی ڈی ایم جلسہ پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی …
پاکستان تحریک انصاف نے 126 دن کا طویل ترین دھرنا ، لانگ مارچ اور بڑے بڑے جلسے کیے ہیں ،اگر پی ڈی ایم کے پاس بند ے نہیں تھے تو ہمیں بتاتی بندے ہم بھجوا کر پنڈال بھر دیتے ، وزیر اطلاعات شبلی فراز

مزید خبریں
اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے126 دن کا طویل ترین دھرنا ، لانگ مارچ اور بڑے بڑے جلسے کیے ہیں اگر پی ڈی ایم کے پاس بند ے نہیں تھے تو ہمیں بتاتی بندے ہم بھجوا کر پنڈال بھر دیتے ۔ منگل کو پریس کانفرنس کے دوران پی ڈی ایم جلسہ پر تبصرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پی ٹی آئی دھرنے ، لانگ مارچ اور بڑے جلسے کرنے کی ماہر جماعت ہے ، پی ڈی ایم کے پاس بندے نہیں تو ہمیں کہہ دیتے ہم بندے بھجوا کر جلسہ گاہ بھروا دیتے ‘ اپوزیشن استعفی دے یا اسلام آباد آئے ہمیں اس کی کوئی فکر نہیں ، ہم توقع رکھتے تھے نواز شریف وطن واپس آنے کا اعلان کرتے اور کہتے کہ میں خود واپس آکر اراکین پارلیمنٹ کے استعفے جمع کروں گا ۔








