اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی ہے۔جمعرات کو ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے مسیحی شہریوں کو کرسمس کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔ کوویڈ 19 کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اپنے آپ کو محفوظ بنائیں۔
وزیراعظم عمران خان کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

مزید خبریں