اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کے بغیر پاکستان کا حصول ناممکن تھا۔جمعہ کو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے تصورکے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ پوری قوم بابائے قوم کی احسان مند ہے کہ وہ آزاد فضاوں میں جی رہی ہے۔کاش ہم بابائے قوم کے تصور پاکستان …
قائداعظم کے بغیر پاکستان کا حصول ناممکن تھاوزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم ولادت پر پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم کے بغیر پاکستان کا حصول ناممکن تھا۔جمعہ کو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کے تصورکے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ پوری قوم بابائے قوم کی احسان مند ہے کہ وہ آزاد فضاوں میں جی رہی ہے۔کاش ہم بابائے قوم کے تصور پاکستان کو جلد از جلد مکمل کرسکیں۔








