اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کرسمس موقع پرمسیحی برادری کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں شفقت محمود نے مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سےمسیحی برادری کو خوشیوں بھری کرسمس مبارک ہو۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی کرسمس پر مسیحی برادری کو مبارکباد

مزید خبریں