اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور (سیفران) صاحبزادہ محبوب سلطان نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیں ایک ایسا ملک دیا جہاں ہم امن سے رہ سکیں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے …
قائداعظم نے ہمیں ایسی ریاست دی جہاں ہم امن سے رہ سکیں، وفاقی وزیر سیفران صاحبزادہ محبوب سلطان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔25دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے ریاستی و سرحدی امور (سیفران) صاحبزادہ محبوب سلطان نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح نے ہمیں ایک ایسا ملک دیا جہاں ہم امن سے رہ سکیں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے بابائے قوم کے یوم پیدائش کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہمیں سخت جدوجہد کو یاد رکھنا چاہئے اور قائداعظم کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جنہوں نے ہمیں ایک ایسی ریاست دی جہاں ہم امن سے رہ سکیں۔








