اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے وزیرِ اعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور وہاں کے نوجوانوں کو ملکی تعمیر …
وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی کی ملاقات
اسلام آباد۔30دسمبر (اے پی پی):وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور سیف اللہ خان نیازی نے بدھ کو یہاں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا نے وزیرِ اعظم کو قبائلی اضلاع کی ترقی اور وہاں کے نوجوانوں کو ملکی تعمیر و ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کیلئے فراہم کئے جانے والے مواقع سے آگاہ کیا









