انقرہ ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) ترک فوج نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ترکی کے حمایت یافتہ باغیوں اورامریکی اتحاد کے فضائی حملوں میںداعش کے کم از کم31 جنگجو مارے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان فضائی حملوں کے دوران ترک نواز شامی باغیوں نے بھی زمینی کارروائی میں حصہ لیتے ہوئے داعش کونشانہ بنایا۔ ترکی کے حمایت یافتہ باغی داعش کے جنگجووں کو دابق قصبے کی جانب …
باغیوں اورامریکی اتحاد کے فضائی حملوں میںداعش کے کم از کم31 جنگجو ہلاک ، ترک فوج
مزید خبریں
انقرہ ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) ترک فوج نے کہا ہے کہ شمالی شام میں ترکی کے حمایت یافتہ باغیوں اورامریکی اتحاد کے فضائی حملوں میںداعش کے کم از کم31 جنگجو مارے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان فضائی حملوں کے دوران ترک نواز شامی باغیوں نے بھی زمینی کارروائی میں حصہ لیتے ہوئے داعش کونشانہ بنایا۔ ترکی کے حمایت یافتہ باغی داعش کے جنگجووں کو دابق قصبے کی جانب دھکیلنے میں مصروف ہیں۔







