روس کے کوریل جزیرے پر 4.9 شدت کا زلزلہ 

ماسکو ۔5فروری (اے پی پی):روس کے کوریل جزیرے پر4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نےنے بتایا کہ جمعہ کی صبح 6 بجکر 27 منٹ پر 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کا مرکز ا توروپ جزیرے کے ملورلسکوئے گاؤں سے 77 کلومیٹر دور سطح زمیں سے 83 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے …

ماسکو ۔5فروری (اے پی پی):روس کے کوریل جزیرے پر4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔روس کی سائنس اکیڈمی کے جیو فزیکل سروے سینٹر نےنے بتایا کہ جمعہ کی صبح 6 بجکر 27 منٹ پر 4.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلے کا مرکز ا توروپ جزیرے کے ملورلسکوئے گاؤں سے 77 کلومیٹر دور سطح زمیں سے 83 کلو میٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی سونامی وارننگ کا اجرا نہیں کیا گیا ۔