بیجنگ ۔7فروری (اے پی پی):جشن بہار کی آمد سے پہلے چینی صدر اور مرکزی فوجی کمشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے صوبہ گوئی چو میں ایئرفورس ایوی ایشن ڈویژن کا معائنہ کیا۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمشن کی طرف سے عوامی لبریشن آرمی کے تمام کمانڈرز ،مسلح پولیس فورس کے افسران و سپاہیوں ، فوج کے سویلین اہلکاروں اور ملیشیا ریزرو اہلکاروں …
چین ، جشن بہار کی آمد سے پہلے شی جن پنگ کی طرف سے ایئرفورس ایوی ایشن ڈویژن کا معائنہ

مزید خبریں
بیجنگ ۔7فروری (اے پی پی):جشن بہار کی آمد سے پہلے چینی صدر اور مرکزی فوجی کمشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے صوبہ گوئی چو میں ایئرفورس ایوی ایشن ڈویژن کا معائنہ کیا۔ انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمشن کی طرف سے عوامی لبریشن آرمی کے تمام کمانڈرز ،مسلح پولیس فورس کے افسران و سپاہیوں ، فوج کے سویلین اہلکاروں اور ملیشیا ریزرو اہلکاروں کو نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔








