اقوام متحدہ ۔11فروری (اے پی پی):چینی جشن بہار کی آمد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پوری دنیا میں بسنے والے چینی افراد کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں عالمی ادارے کے سربراہ نے کثیرالجہتی اور اقوام متحدہ کے لیے چین اور چینی عوام کی جانب سے مسلسل حمایت کا شکریہ ادا کیا اور چینیوں کی خوشحالی …
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی دنیا بھر کے چینی افراد کو جشن بہار کی مبارک باد

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔11فروری (اے پی پی):چینی جشن بہار کی آمد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پوری دنیا میں بسنے والے چینی افراد کو نئے سال کی مبارک باد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں عالمی ادارے کے سربراہ نے کثیرالجہتی اور اقوام متحدہ کے لیے چین اور چینی عوام کی جانب سے مسلسل حمایت کا شکریہ ادا کیا اور چینیوں کی خوشحالی اور صحت کی دعا کے ساتھ نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔








