امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ آئندہ ماہ مارچ میں25 ملین ماسک تقسیم کرے گی

واشنگٹن۔24فروری (اے پی پی):امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ آئندہ ماہ مارچ میں25 ملین ماسک تقسیم کرے گی۔ بدھ کو وائٹ ہائوس کے کورونا رسپانس سنٹر کے کوآرڈینیٹر جیف زینٹس نے کہا کہ مذکورہ 25 ملین ماسک 1300 سے زیادہ کمیونٹی ہیلتھ سنٹرز اور 60 ہزار سے زائد فوڈ بینکوں کو دیئے جائیں گے۔