اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر منیر اکرم ”اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم“ کے زیر اہتمام ویبینار میں شریک ہونگے

نیویارک۔11مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر اور اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدر منیر اکرم ”اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم“ کے زیر اہتمام ویبینار میں شریک ہوں گے۔ اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم کے ٹویٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم  (11 مارچ)کو ”کثیر الجہتی تعاون کا مستقبل۔کورونا کے بعد کا عہد اورنوجوانوں کا کردار “ کے موضوع اپنے خیالات کا اظہار کریں …

نیویارک۔11مارچ (اے پی پی):اقوام متحدہ میں پاکستان کےسفیر اور اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل کے صدر منیر اکرم ”اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم“ کے زیر اہتمام ویبینار میں شریک ہوں گے۔ اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم کے ٹویٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم  (11 مارچ)کو ”کثیر الجہتی تعاون کا مستقبل۔کورونا کے بعد کا عہد اورنوجوانوں کا کردار “ کے موضوع اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔