کابل۔10مارچ (اے پی پی):افغانستان کے مشرقی صوبہ کنڑ میں 25 عسکریت پسندوں نے سرکاری حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے صوبائی گورنر محمد اقبال سید کے حوالہ سے بتایا کہ بدھ کو 20 طالبان عسکریت پسندوں اور داعش کے 5 عسکریت پسندوں نے افغانستان کی قومی انٹیلی جینس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی کے صوبائی ڈائریکٹوریٹ کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ۔
افغان صوبہ کنڑ میں 25 عسکریت پسندوں نے حکومتی حکام کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

مزید خبریں