پورڈ گوریکا ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) یورپی ملک مانٹی نیگرو میں پارلیمانی انتخابات کےلئے پولنگ شروع ہوگئی۔ یورپی میڈیا کے مطابق اپوزیشن گروپ کو توقع ہے کہ ان انتخابات میں مغرب کے حامی وزیراعظم مائیلو جوکانویک کے 25 سال سے زائد اقتدار کا خاتمہ ہو جائے گا۔ وزیراعظم نے انتخابات سے قبل اب اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ اگر ان کے مخالفین کامیاب ہو گئے تو …
مانٹی نیگرو میں پارلیمانی انتخابات کےلئے پولنگ شروع ہوگئی
مزید خبریں
پورڈ گوریکا ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) یورپی ملک مانٹی نیگرو میں پارلیمانی انتخابات کےلئے پولنگ شروع ہوگئی۔ یورپی میڈیا کے مطابق اپوزیشن گروپ کو توقع ہے کہ ان انتخابات میں مغرب کے حامی وزیراعظم مائیلو جوکانویک کے 25 سال سے زائد اقتدار کا خاتمہ ہو جائے گا۔ وزیراعظم نے انتخابات سے قبل اب اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ اگر ان کے مخالفین کامیاب ہو گئے تو اس صورت میں نیٹو کے ساتھ الحاق کی کوششیں بری طرح متاثر ہو جائیں گی







