کابل ۔ 19 اکتوبر (اے پی پی) شمالی افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپ میں 8طالبان ہلاک اور13زخمی ہوگئے، پروان میں شادی کی ایک تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ گزشتہ روز شمالی صوبہ جوزجان میں فورسز اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی جس میں 8طالبان ہلاک اور13زخمی ہوگئے۔
ہوم بین الاقوامی خبریں شمالی افغانستان میں سکیورٹی فورسز اورطالبان کے درمیان شدید جھڑپ، 8طالبان ہلاک