اسلام آباد۔2جون (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی تعلیم و پیشیہ وارانہ تربیت ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 8ارب 63 کروڑ 94 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 9 ارب 10کروڑ69 لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز مختص …
وفاقی تعلیم و پیشیہ وارانہ تربیت ڈویژن کے لئے 8ارب 63 کروڑ 94 لاکھ کے فنڈزجاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔2جون (اے پی پی):وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی تعلیم و پیشیہ وارانہ تربیت ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 8ارب 63 کروڑ 94 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 9 ارب 10کروڑ69 لاکھ روپے سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔








